جے یوآئی کےسینیٹر حاجی غلام علی کاقومی اسمبلی میں جارحانہ خطاب
جے یوآئی کے مرکزی رہنماسینیٹر حاجی غلام علی کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے مکمل اور تاریخی تقریر جس کے بعد بہت سی طاقتیں بوکھلاہٹ کاشکار ہیں۔اس خطاب کے بعد وہ عناصر
اپنی اصلیت کے ظاہر ہونے پر سیخ پاہیں۔ایک ضرور سنیئے اور آگے احباب سے شیئر بھی کیجئے۔
مورخہ 10ستمبر 2014پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال