Khatm e Nubuwat Road Caravan, Molana Ilyas Ghuman 2014

2014-09-08 2,219

07 ستمبر 2014 کو متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی زیرِ قیادت ریلی نکالی گئی ،جس مِیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ، اس ریلی کا آغاز مرکز اہل السنت والجماعت 87 جنوبی لاہور روڈ سے ہوا پھر پورے شہر کا چکر لگاتی ہوئی کچہری بازار میں اختتام پذیرہوئی ،لوگوں کا جوش وجذبہ قابل دید تھا۔آخر میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے بیان فرمایا جس کی ویڈیو بہت جلد اپ لوڈ کر دی جائےگی ۔ ان شاء اللہ
پیشکش :احناف میڈیا سروس
www.ahnafmedia.com