Shame on PMLN

2014-08-29 217

عوامی تحریک کے دھرنے میں سابق پولیس اہلکار اپنے بچے فروخت کرنے کیلئے پہنچ گیا ،ہیڈکانسٹیبل کا کہنا ہے کہ ،آئی جی جیل خانہ جات کی کرپشن بے نقاب کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیا ،دوسال کی تنخواہ بھی نہیں ملی ،انقلابیوں نے داد رسی کردی