Allama Ghulam Rasool Saeedi / Shaikh ul Hadees Jamia Darul Uloom Naeemia, Karachi.

2014-08-25 8

Opening Ceremony of Dora e Hadees at Jamia Darul Uloom Naeemia, Karachi, dated 13.August, 2014, by Shaikh ul Hadees Allama Ghulam Rasool Saeedi Sahib DBA.
مفکر قرآن ، محدث دوراں، شیخ الحدیث و التفسیر، حضرت علامہ غلام رسول سعیدی صاحب اس دور کی وہ عظیم علمی شخصیت ہیں جنکا کام آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہوگا، صرف اس صدی میں ہی نہیں بلکہ آنے والوں زمانوں میں بھی قیامت تک یہ امر رہے گا۔ ابتک جو تصانیف فرماچکے ہیں اُن میں سب سے اہم شرح صیح مسلم (7 جلدیں) تبیان القرآن (12 جلدیں) انوار تبیان القرآن (1 جلد) نعم الباری فی شرح بخاری (16 جلدیں) اور اب تبیان الفرقان پر کام جاری ہے جو اُمید ہے 5 جلدوں پر مشتمل ہوگی، تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ حضرت علامہ صاحب کی صحت یابی کے لئے دعاگو رہیں کہ علامہ صاحب اپنی بیماری کے با وجود مسلسل کام میں مصروف ہیں اور چاہتے ہیں کہ تبیان الفرقان اُنکی زنداگی میں ہی مکمل ہواور وہ اسے کتابی صورت میں دیکھیں۔العارض ( مولانا ابو عامرمحمد شمیم خاں ) ۔

Free Traffic Exchange