سوشل میڈیا پر اور دوسرے زراۓ سے مرزائیوں کی مسلسل قرآن اور حدیث کے متعلق کھولے جھوٹ جاری ہیں اور حال ہی میں ایک اور مرزائی نے قرآن کے متعلو ایسی بات کی ہے جو قرآن میں ہمیں نہیں ملی اور اسطرح کی اور بھی بہت سے دجل یہ ذندیق دیکھاتے ہیں۔ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے ایسے کافروں سے بچاۓ آمین۔