Madiny Ke Zair Salam Un Se Kehna Owais Raza-2

2014-08-03 3

مد ینے کے زائرسلام اُن سے کہنا، مُحمّد اویس رضا قادری نے یہ نعت پڑھی ہے۔ ہزاروں کلو میٹر دُور آپؐ کے ایک غلام نے اس سلام کے ساتھ براہِ راست مسجدِ نبویؐ اور روضۂ رسولؐ کی ریکارڈنگ پیش کی ہے۔ تین بار مختلف ویوز کے ساتھ نعت سُنیں۔
Listen Naat with three different views