کیجئے جو ستم رہ گئے ہیں
..کلام پیر نصیر الدین نصیر گولڑہ شریف
بانٹ لی سب نے آپس میںخوشیاں
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں
دو قدم چل کے رہ وفا میں
تھگ گۓ تم کہ ہم رہ گۓ ہیں
کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ گولڑہ شریف
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری