Dr. Asif Mehmood Jah & his Medical Teem goinng to Banu for IDPs

2014-07-22 108

ڈاکٹر آصف محمود جاء اور ان کی میڈیکل ٹیم بنوں روانگی سے قبل جیوے پاکستان کو انٹریو دیتے ہوے، ڈاکٹر آصف اور ان کی ٹیم پے اﷲ کریم کا خاص کرم ہے ان لوگو ں کو اﷲ نے چن لیا ہے اور یہ لوگ ہو وقت خدمت انسانیت میں مصروف رھتے ہیں