خواب غفلت میں سوئے مسلمانو۔ اس معصوم فلسطینی بچے کی آواز سنو - Must Watch

2014-07-16 658

فلسطینی بچہ پکار رہا ہے کہ اے دنیا کے مسلمانو اور مسلم افواج تم کہاں ہو؟ ہمیں تم نے ان ظالموں کے حوالے کر دیا ہے جو ہمیں ذبح کرتے ہیں، قتل کرتے ہیں؟ کیا تم ہماری آواز سنتے ہو ؟ معصوم کے آنسو آج کسی مسلم حکمران پر اثر نہیں کرتے۔۔!! بس اللہ کی مدد و نصرت ہی اترے گی۔ ان شاء اللہ

Videos similaires