انقلاب کا پیغام ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچانے کے لیے مہم عروج پر

2014-07-13 39

#DrQadri #Revolution #Pakistan #PAT
وطن عزیز سے کرپٹ اور فرسودہ نظام سے نجات اور حقیقی تبدیلی کا حصول صرف اور صرف انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری کے پیغام انقلاب کو پاکستان کے ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچانے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان شب و روز محنت کر رہے ہیں اور ملک بھر سے طلبہ، نوجوانوں، خواتین اور ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں سفر انقلاب کا حصہ بن رہے ہیں۔

آئیے آپ بھی اس ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے قافلۂ انقلاب کا حصہ بنیں!!!

Videos similaires