طلبہ اپنے وطن میں انقلاب کے لیے تیار ہیں اور آپ؟؟؟

2014-07-13 16

#DrQadri #Revolution #Pakistan #PAT
جس طرح پاکستان کے قیام کے وقت طلبہ نے قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ہر اول دستہ کا کردار اداء کیا تھا اُسی طرح اب وطن عزیز کو بچانے کے لیے، ملک میں حقیقی تبدیلی اور انقلاب کے لیے پاکستان کے طول و عرض میں طلبہ کی بڑی تعداد ڈاکٹر طاہرالقادری کی فائنل کال کر انتظار کر رہی ہے۔
اور آپ؟؟؟

Videos similaires