طاہرالقادری قرآن پاک پر جھوٹ بولتے ہوئے

2014-06-27 1

طاہرالقادری نے دنیا ٹی وی کے پروگرام "آن دی فرنٹ" میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی کہ میں نے جامعہ مسجد اتفاق ، ماڈل ٹاون لاہور میں اپنے آخری خطبے میں یہ کہا تھا کہ میں اس لیے یہاں خطبہ دینا چھوڑ رہا ہوں کیوں کہ میاں محمد شریف [والد نواز شریف] نے مجھ سے سیاستدانوں سے خطاب کے لیے کہا تھا اور میں نے اسی خطبے میں چھانگا مانگا کا ذکر بھی کیا تھا، جب اس خطبے میں طاہرالقادری نے کہا کہ آج کے دن تک مجھے میاں محمد شریف نے کسی قسم کی سیاسی مدد کےلیے نہیں کہا، نہ ہی اس خبطے میں کہیں چھانگا مانگا کا ذکر ہے۔