Shabaan Ul Muazzam___ Rasool Akram (S.A.W.W) Ka Mahina

2014-06-05 63

اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان المعظم کہلاتا ہے۔ شعبان کا مہینہ رسول اکرم ﷺ کے نام سے منسوب ہے۔
اس بارے میں آپ ﷺ فرماتے ہیں کہ شعبان میرا مہینہ ہے۔ جو شخص اس مہینے میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کے لئے واجب ہو جاتی ہے۔
Report By: Tajallee TV