مکہ ٹاور 601 میٹر اُونچا 120 منزلہ ہے۔ یہ دُنیا میں تیسری سب سے اُونچی بلڈنگ ہے۔ 20 منزلیں شا پنگ کیئے ہیں۔ ھوٹل میں ایک لاکھ لوگ رہ سکتے ہیں۔ اسکا کلاک چاروں طرف سے 25 کلومیٹر سے دکھا ئی دیتا ہے۔ 2004 میں تعمیر شروع ہوئی اور 2012 میں مکمل ھوا