شوہر وحشی بن گیا ۔۔۔ بیوی کی زبان اور ہونٹ کانٹ دیئے

2014-05-14 1,029

شیخوپورہ میں شوہر نے وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے بیوی کی زبان، ناک اور ہونٹ کاٹ کر چارپائی سے باندھ دیا، خاتون نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی، مظفر گڑھ میں رشتے کے تنازع پر دوافراد نے شادی شدہ خاتون کے ہونٹ کاٹ دیئے، چنیوٹ میں چارے کے پیسے مانگنے پر، زمیندار نے میاں بیوی پر کتے چھوڑ دیئے

Videos similaires