صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان پاک فوج کے حق میں نکالی گئی ریلی کے بعد باغ کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کر رہےہیں۔