اپنی متاع جس کے حوالے کرو گے وہ بھی اسی سواری کا سوار اور اسی منزل کا راھی ھے جہاں تم جا رھے ھو ، باقی صرف میرا مولا ھے،بچے گا وھی جو اس کو سونپ دو گے