مرزائی مذہب کے مطانق چاند اور سورج گرہن جیسا کے مرزاقادیانی کے دور میں لگا تھا یہ کبھی نہیں لگا جب تک یہ زمین بنی ہے ۔ تو ایسا نشان بہت دفعہ ظاہر ہو جکے ہیں اور ایسا ہی نشان ہم آپ لوگوں کو دکھاتے ہیں ۔ یہ علی محمد باب کے دور میں لگا تھا اور اس نے بھی مہدی ہونے کا دعوا کیا تھا اب دیکھیں ان مرزئیوں کے دجل کا معیار