قاضی برادران تلہ گنگ والے اپنے مخصُوص انداز میں سرورِ کونین ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کے پُھول نچھاور کر رھے ھیں

2014-03-01 759

مورخہ 20 فروری 2014 بروز جمعرات بعد از نمازِ عشاء مرکزی جامع مسجد پلاٹ والی میں منعقدہ محفلِ میلادِ مُصطفٰے ﷺ میں تلہ گنگ کے معرُوف نعت خوان قاضی برادران اپنے مخصُوص انداز میں مدح سرا ھیں ۔ یہ محفل ملک ظفر سعید اور عمران مشتاق اینڈ برادرز (کریانہ سٹور مین بازار تلہ گنگ)کے والدین کے ایصالِ ثواب کے لیئے منعقد کی گئی

Videos similaires