Bring you child in the Mosque - کچھ لوگ بچوں کو مسجد میں لانے سے منع کرتےہیں کیا یہ ٹھیک ہے - Maulana Ishaq

2014-02-25 1

Prophet Mohammad(صلى الله عليه وسلم) use to bring his nieces and nephews to the Masjid? Nowadays elderly people forbid bringing children to Masjid. They get angry if anyone does that. What to say to those people who object bringing children?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل ہمارے سامنے ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نواسے اور نواسیوں کو لے کر مسجد میں آتے وہ آپ کے کندھوں پر چڑھتے اور دورانِ نماز بھی آپ ان کو پکڑے رہتے۔ہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ اکثر بزرگ بچوں کو مسجد میں آنے سے منع کرتے ہیں،کوئی لے آئے تو غصّہ کرتے ہیں۔اس صورت میں اُن اعتراض کرنے والوں کو کیا کہا جائے؟

Videos similaires