Molana Tariq Jameel(db) par Aitirazaat Ki Haqeeqat by Molana Ilyas Ghumman(db) Part 2 of 2

2014-02-19 1

حصہ دوم
غیر مقلدین کا ہر مولوی مشھوری چاہتا ہے اور اسی مشہوری کی چکر میں کبھی کبھی ایسی باتیں یا تبلیغی جماعت پر اعتراضات کر جاتے ہیں تا کہ لوگ کہیں کہ یہ تو بہت بڑا علامہ ہے.جو تبلیغی جماعت پٹ اعتراضات کر لئے.

تبلیغی جماعت والی جواب نہیں دیتے وہ لوگوں کو جوڑنے پر لگے ہیں.تبلیغی جماعت چاہتی ہے سب امت ایک بن کر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین عالی کی محنت کریں اور مسلمان باتوں کے نہیں عملی مسلمان بن کر دکھائیں.

مگر بعض لوگ ہوتے ہیں جن کو ہر اچھے کام میں بھی کچھ نہ کچھ برائی نظر آجاتی ہے جو حقیقت میں ان کے نظر کا فتور ہوتا ہے.کچھ اسی طرح مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم پر کے ساتھ ہوا.غیر مقلد توصیف شاہ زیدی کو مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم میں غلطیاں نظر آئیں......تو متکلم اسلام وکیل احناف سفیر دیوبند شیخ محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے توصیف شاہ زیدی کے اٹھائے ہوئے سوالات کا علمی اور تحقیقی جواب دیا ہے.

الله جل جلالہ مولانا الیاس گھمن مدظلہ العالیہ کے اسے کاوش کو قبول فرمائے.امین ثمّ امین

دونوں حصوں کی مکمل آڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے کسی ایک ربط پر جائیں

ربط ١ میڈیا فائر:
http://www.mediafire.com/download/3cwzt04wl5g51q0/Maulana+Tariq+Jameel+Per+Aitrazat+Ki+Haqeeqat_0_0.mp3

موبائل کے لئے آڈیو اور موبائل کے لئے ویڈیو نیچے لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں
https://archive.org/details/MaulanaTariqJameelPerAitrazatKiHaqeeqat00