These video lectures are presented by Jamia Imamia Karachi for the students of Class of Book "Tarjuma wa Mafaheem-e-Quran-e-Kareem by Idara-e-Tanzeel Pakistan" These 3 books contains total 48 lessons. Each book contains 16 chapters.
For more details visit;
Course Website: http://quranfehmi.weebly.com/
لفظ سمجھئے… قرآن سیکھئے
ترجمہ و مفاھیم قران کریم کورس
٭ یہ کورس قرآن کریم میں زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ کی بنیاد پر ہے۔ جو 48 اسباق اور کم سے کم 72گھنٹوں پر مشتمل ہے۔
٭ قرآن کریم میں تقریباً 78 ہزار الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر بار بار استعمال ہوئے ہیں۔ اگر اس بات کو سامنے رکھا جائے
تو 86فیصدقرآن کریم کے الفاظ کو سمجھنے کے لئے ہمیں صرف 1200الفاظ سمجھنے ہیں۔
٭ ان میں سے 65فیصد الفاظ تو اردو جاننے والے آسانی سے سمجھ لیں گے۔ باقی 35فیصد الفاظ ہم آپ کو یاد کروائیں گے۔
٭ کم سے کم ایام میں قرآن کریم سمجھئے، پھر اس پر عمل کیجئے، دوسروں کو بھی سمجھائیے اور قرآن کا نور پھیلانے کی تحریک میں شریک ہو جائیے۔