منڈی بہائوالدین کا ایک اور اعزاز۔ مدثرہ تجھے سلام
منڈی بہاوالدین کے موضع لکھنے والا کی مدثرہ اعجاز گوندل جو ایک غریب کسان کی بیٹی ہے نے فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی سے بی اے پبلک ایڈمنسٹریشن کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی لی۔
طالبہ مدثرہ اقبال گوندل کا آبائی گاؤں پہنچنے پر شانداراستقبال ۔
http://forum.mbdin.net/showthread.php?tid=2473
MBDIN NEWS www.mbdinnews.com
www.facebook.com/mbdinnews