دین کی بنیاد اخلاقیات پر رکھی گئ ھے،جس میں حیاء باقی نہیں ھے قانون اسے منافق تو بنا سکتا ھے،حقیقی متقــی نہیں بنا سکتا