کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا-قوال فتح علی۔کلام پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ

2014-01-26 3

کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا
قوال فتح علی۔
کلام حضرت الشیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
محفل سماع پاک پتن شریف
چلے لاکھ چال دنیا ہو زمانہ لاکھ دشمن
جو تیری پناہ میں ہو اسے کیا کسی سے ڈرنا
تجھے دیکھ کر نہ جانے ابھی کیوں ہیں لوگ زندہ
ہے عجیب مذاقی تجھے دیکھ کر نہ مرنا
وہ کریں گے ناخدائی تو لگے گی پار کشتی
ہے نصیر ورنہ مشکل پار یوں اترنا
-وجدانی کیفیت پیر نصیر الدین نصیر رح گولڑہ شریف
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری

Videos similaires