ھم اس راستے کو ہدایت کا راستہ سمجھتے ہیں،جب تک جئے گے صحابہ کے دفاع میں جئے گے!!
صحابہ کا گستاخ حضور کا گستاخ ھے صحابہ کی غلامی میں ھم سب مشترک ہیں۔۔۔۔ ھم اہلِ سنۤت کا اتحاد چاہتے ہیں
بریلوی علماء نے مجھے کہا ھے جہاں ضرورت پڑے گی ھم تمھارے لئے حاضر ہوجائیں گے
سالانہ فقید المثال ھادی عالم صلی اللہ علیہ وسلۤم کانفرنس میں قائدِ سنۤی اتحاد،قائدِ کراچی علامہ غازی اورنگزیب فاروقی حفظہ اللہ کا تاریخ ساز خطاب
Allama Ghazi Aurangzeb Farooqui's Speech In HADI-E-AALAM SALALLAH O ALIHE WASALLAM Conference Memon Society Khadda Market Liyari Karachi on 12 Jan 2014
Find Us On Facebook ASWJ PAK Media Official & ASWJ Mobile