Mandi Bahauddin Van accident, 7 dead

2014-01-06 1,154

منڈی بہائوالدین میں ٹریفک ھادثہ. 7افراد جاں بحق، متعدد زخمی
منڈی بہائوالدین: مسافر وین شدید دھند کے باعث گھنے کی کھڑی ٹرالی سے جا ٹکرائی۔7افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔ زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ منتقل کر دیا گیا

www.facebook.com/mbdinnews