Federal Urdu University Coronation Ceremony of Dr Aamir Liaquat Husain

2013-12-02 2

Federal Urdu University department Social Welfare Coronation Ceremony for Dr Aamir Liaquat Husain
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اعزاز میں تقریب تاج پوشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالم اسلام کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہونے اور دنیابھر کے دکھی انسانوں کے آنسوئوں کو خشک کرنے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے گلوبل میڈیا ہیرو اور جیو ٹی وی نیٹ ورک کے وائس پریذیڈنٹ جواں سال ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اعزاز میں وفاقی جامعہ اردو شعبہ سماجی بہبود کے تحت تقریب تاج پوشی اتوار یکم دسمبر سہ پہر مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ سماجی بہبود کی سربراہ ڈاکٹر ناہیدابرار تقریب کی میزبانی اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال مہمان خصوصی ہونگے۔ کمپیئرنگ کے فرائض ٹی وی آرٹسٹ ڈاکٹر ہمامیر ادا کریں گی مقررین ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی شخصیت، فن خطابت، فن تحقیق، نعت گوئی اور مذہبی امور پر ان کے عبور اور خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=150832