شہسوارے کربلا کی شہسواری کو سلام
نیزے پر قرآن پرھنے والے قاری کو سلام
گهرکا گهرسب لٹ گیا لیکن نگاه اٹهی نہیں
سیده زینب تمہاری پردہ داری کو سلام
رات دن بچهڑے ہوؤں کی یاد میں رہنا پڑا
سیدہ صغراں تمہاری انتظاری کو سلام...
¤>سلام شہداۓ کربلا<
دعا کا طالب شاہد محی الدین