Free Camp For Anti Dengue Drops by ABEER WELFARE TRUST

2013-11-12 56

عبیر ویلفیر ٹرسٹ شاہدرہ لاہور
میاں خلیل جو کہ میاں عبیر کے نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں ،ان کی خاص بات کہ نیکی کا کوئی موقع ھاتھ سے جانے نہیں دیتے ،ابھی بلوچی بھائیوں کی مدد کا سلسلہ جاری ہے کہ ڈینگی سے بچاو کے لیے مردوں ،عورتوں اور بچوں کو ڈراپس پلانے کا سلسلہ شروع کر دیا،یہ وہ ھی بہادر انسان اور ان کی ٹیم ہے جنہوں نے2011میں 8لاکھ لوگوں کو ڈینگی سے بچاو کے ڈراپس پلائے اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے ،ہم نے جہاں بھی ان کا ذکر کیا تو کچھ نے کہا کہ وہ تو فرشتہ ہے اور کچھ نے کہا کہ وہ انسان کے روپ میں جن ہے کیونکہ اتنے سالوں سے دن رات کام کرنا اور کبھی کسی نے ان کے چہرے پہ تھکن کے آثار نہیں دیکھے