حضرت ام الفضل بنت حارث فرماتی ہیں کہ میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حسین کو لے کر گئی اور آپ کی گود میں دے دیا تو میں نے دیکھا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں سے لگاتار آنسو بہہ رہے ہیں (اسی حالت میں ) میں آپ نے مجھے فرمایا کہ مجھے جبریل نے خبر دی ہے کہ میرے اس بیٹے کو میری اُمت شہید کر دے گی۔ پھر جبریل نے مجھے اس کی شہادت گاہ کی سرخ مٹی دی۔ المستدرک، شہید ابنِ شہید