احادیث اور روایات اس بات پر شاہد ہیں کہ جب بھی کربلا کے واقع کا تذکرہ ہوا تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک آنکھوں میں آنسو آگئے اور آپ غم زدہ ہو گئے۔ غمِ حسین میں آنسو بہانا سنتِ مصطفیٰ ہے جبکہ ماتم سے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔