او بد نصیب دیکھ علی کو پُکار کے ..پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

2013-11-09 6

بیٹھا ہے مشکلات کے رستے میں ہار کے
او بد نصیب دیکھ علی کو پُکار کے

واعظ نے اور نہ زاہدِ شب زندہ دار نے
مجھ کو جگا دیا میرے دل کی پُکار نے

سورة آل عمران
الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَىٰ جُنُوبِهِمْ {191}

سورة النحل
إِلَّا كَلَمْحِ الْبَصَرِ أَوْ هُوَ أَقْرَبُ ۚ{77}

سورة البقرة
فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا ۖ{10}

قال رسول الله : «النَّظَرُ إِلى عَلِيّ عِبادَةٌ».


ارض و سما کہاں تیری وسعت کو پا سکے
میرا ہی دل ہے وہ جہاں تو سما سکے

خواجہ میر درد

دل انکا گھر ہے وہ اس گھر میں آتے رہتے ہیں
کبھی خیال سے پہلے کبھی خیال کے بعد
پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
دعا کا طالب شاہد محی الدین

Free Traffic Exchange