چلے لاکھ چال دنیا ہو زمانہ لاکھ دشمن
جو تیری پناہ میں ہو اسے کیا کسی سے ڈرنا
تجھے دیکھ کر نہ جانے ابھی کیوں ہیں لوگ زندہ
ہے عجیب بد مذاقی تجھے دیکھ کر نہ مرنا
وہ کریں گے ناخدائی تو لگے گی پار کشتی
ہے نصیر ورنہ مشکل پار یوں اترنا
-وجدانی کیفیت پیر نصیر الدین نصیر رح گولڑہ شریف
Jo Teri Panah Main Ho Wajdani Kaifiyat Of
Hazrat Pir Naseer Ud Din Naseer Jillani (R.A)
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری