تم ہمارے سامنے ہو -کلام داغ دہلوی محفلِ سماع گولڑہ شریف

2013-10-25 5

تم ہمارے سامنے ہو -کلام داغ دہلوی محفلِ سماع گولڑہ شریف

آرزوِ ہے یہ کہ نکلے دم تمھارے سامنے
تم ہمارے سامنے ہو ہم تمھارے سامنے
قتل کر ڈالو ھمیں یا جرمِ الفت بخش دو
لو کھڑے ھیں ہاتھ باندھے ہم تمھارے سامنے
بعد میرے روۓ گا سارا زمانہ دیکھنا
دھوم سے ہو گا میرا ماتم تمھارے سامنے
محفلِ سماع عرس حضرت بڑے لالہ جی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
presented by syed shahid mohy ud din bukahri