Speech: Prof. Dr. Muhammad Maqsood Ilahi Naqshbandi Sahib,
www.islamiroohanimission.org www.fb.com/islamiroohanimission
جگہ گواہی دے گی جو بھی نیکی اور بدی اس پہ کی گئی ہو گی،اللہ گواہی قبول کرے گا
حل سچی توبہ ہے،پہلا قدم سچی توبہ ہے، فرشتہ گناہ سے پاک ہے،شیطان گناہ کرتا رہے گا، ہر انسان گناہ گار ہے، اچھا تو وہ ہے جوسچی توبہ کر لے۔