Mian Khalil Abeer Talked to Tajar Convention Lahore

2013-10-12 1

تاجر برادری کی ہر دل عزیز شخصیت میاں خلیل ابیر نے لاہور میں ہونے والے تاجر کنونشن میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ اس میں دو رائے نہیں کہ موجودہ حکومت تاجروں کا قتل چاہتی ہے ہماری سمجھ سے باہر ہے کہ ہمارے پاس ایسا کون سا خزانہ آ گیا ہے کہ حکومت ہم پہ ایسے ٹیکس لگا رھی ہے جو دنیا میں کہیں بھی نہیں ،انہوں نے مذید کہا کہ یہ سارا قصور بھی ہم تاجروں کا ہے اگر ہم ایک ہو کر اپنی آواز بلند کریں تو کوئی بھی حکومت ہماری مرضی کے بغیر ہم پہ کو ٹیکس نہ لگائے