hajj aur anaa - By Qari Hanif Dar, 4/10/2013

2013-10-04 142

حج میں ھمیں علامتی طور پر ان تمام مراحل سے گزارا جاتا ھے،جن سے حضرت آدم علیہ السلام کو گزارا گیا ،اور ھماری انا کا امتحان لیا جاتا ھے