Syrian Conflict, Andaze Jahan, Sep 15 2013

2013-09-17 18

اس پروگرام میں علی عباس رضوی شام کی کیمیائی ہتھیاروں اور اس سلسلے میں امریکہ اور روس کے معاہدے کے سلسلے میں لندن اسٹوڈیو میں موجود سینیئر تجزیہ نگار طاہر واسطی، ہندوستانی صحافی شکیل شمسی اور مشہور پاکستانی تجزیہ نگار سجاد میر سے گفتگو کی ہے۔
انداز جہاں پروگرام، پیر اور جمعہ کے علاوہ ہر روز سحر عالمی نیٹ ورک کی اردو سروس سے نشر ہوتا ہے۔