PAK, Daler Mehndi Songs With Special Children Performance on jeeveypakistan

2013-09-16 1,958

جیوے پاکستان کے زیر اھتمام پیارا پاکستان کے موضوع پہ سپیشل بچوں کے لیے الحمرا آرٹ کونسل ہال نمبر 2 لاہور میں آج ایک ذبردست پروگرام پیش کیا گیا جس میں مشہور پاکستانی گلوکار دلیر مہدی نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور سپیشل بچوں کے ساتھ ساتھ ہال میں موجود سینکڑوں حاضرین سے داد وصول کیPAK, Daler Mehndi Songs With Special Children Performance on jeeveypakistan