اک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا !،ھشام ابن عروہ کے عراق کے سفر نے نبیﷺ کی شخصیت کو داغدار کر کے رکھ دیا، ایک عالم کی مالی پریشانی امت اور دین کے لئے کتنی تباہ کن ھوتی ھے،اگر اس کا اندازہ خلیفہ کو ھوتا تو شاید وہ ھشام کے قرض کی ادائیگی کر دیتا