‫عمران خان کاشف عباسی شیخ رشید کی باتوں پر ہنس ہنس کر برا حال۔

2013-09-06 719

شیخ صاحب پورے پاکستان کے سب سے فیورٹ سیاستدان ہیں ۔ اگر پاکستان میں دس بارہ اور ایسے سیاستدان پیدا ہوجائیں تو لوگ مذاخیہ پروگرام دیکھنا چھوڑ دیں گے۔ عمران خان کاشف عباسی اور پورا پاکستان شیخ رشید کی باتوں پر ہنس ہنس کر برا حال۔ ویڈیو دیکھیں