Hydel Power Projects in KPK----by BBC - Facebook

2013-09-03 305

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کےلیے پن بجلی کے کئی چھوٹے بڑے منصوبوں پر کام کا آغاز کردیا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق آئندہ چند سالوں کے دوران ان منصوبوں سے تقربناً 3200 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی ۔

خیبر پختونخوا کی بجلی کی روزانہ ضرورت 2800 سے لے کر 2900 میگا واٹ تک بتائی جاتی ہے جبکہ اسے کوٹے کے مطابق 1900 میگا واٹ بجلی مل رہی ہے۔