کلمہ طیبہ کے ذریعے مومن اپنی جان و مال اللہ کو بیچ دیتا ھے اور اپنے ھر اختیار کی نفی کر دیتا ھے، اگر ایمان اس صفت کے ساتھ ھے تو حقیقی ایمان ھے ورنہ نفاق ھی نفاق ھے