آپ اتحاد مین ال مسلیمین کے بھی قائل ہیں۔آپ کا مولانا فضل الرحمان سے بھی اتحاد ہو سکتا ہے۔ آپ مولانا سمی الحق کے ساتھ ملی یکجحتی کونسل میں بھی بیٹھ سکتے ہیں۔آپ جماعت اسلامی کے بھی ہم سفر ہو سکتے ہیں۔آپ پپلز پارٹی کے بھی ہم سفر ہوسکتے ہیں۔آپ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتح بھی سفر کر سکتے ہیں ۔اگر آپ تمام مزہبی اور سیاسی جماتوں کے ساتھ چل سکتے ہیں ۔ تو پھر شیعہ اپس میں ایک دوسرے کے ساتھ کیوں نہیں چل سکتے سپاہِ محمد کےسابقہ صدر اور تحفظ عزاداری کونسل کے چیف ارگنائزر علامہ منور عباس علوی نے وئس آٖف شیعہ پروگرام میں گفتگو
اگر ہم اتحاد بین المسلیمین کا تعرہ بلند کرتے ہیں لیکن اتحاد بین المومنین کو نظر انداز کریں تو لوگ ہم پر ہنسیں گے ۔بخدا! جس قدر ہم اتحاد بین المسلیمین کے حامی ہیں اس سے چند گنا بالاتر ہم اتحاد مین المومنین کے حامی ہیں ہم ان کو واجب سمجھتے ہیں
شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی
کربلا کے 72 نفوس پکار کر کہ رہے ہیں کہ ہم نے تنظیمی دائروں سے نکل کر صرف حسین ابن علی ؑ سے اپنا رشتہ مضبوط کیا ۔ کربلا درس دیتا ہے کہ تنظیموں اور شخصیتوں کے جھگڑے کا وقت نہیں ہے بلکہ مصبت میں ایک ہونے کا وقت ہے
شہید علامہ آفتاب حیدر جعفری
پاکستان کا اصل مسلہ یہ نہیں ہے کہ ہم کتنے قتل ہو رہے ہیں ہمارا اصل مسلہ یہ ہے کہ ہم آپس میں متفق نہیں ہیں سپاہِ محمد کےسابقہ صدر اور تحفظ عزاداری کونسل کے چیف ارگنائزر علامہ منور عباس علوی نے وئس آٖف شیعہ پروگرام میں گفتگو