اسلام نے غلامی کو ایجاد نہیں کیا بلکہ اس نے غلامی سے بھری دنیا کے لئے حکمت بھرے قوانین بنائے جنہوں نے غلامی کا خاتمہ کر دیا