A Clip From Down The Memory Lane Part 1 - Kargil

2013-08-04 947

کارگل پاکستانی زمین ہے جس پر بھارت نے 1971 میں قبضہ کیا تھا - پاکستان نے اسے واپس چھین لیا تھا - نواز شریف کی بزدلی کی وجہ سے فوج کو جیتی ہوئ چوکیاں خالی کرنا پڑیں - مگر کیا آپ حانتے ہیں کہ ان میں سے سب سے اونچی چوٹی آج بھی پاکستان کے قبضے میں ہے؟