پاکستان میں کسی چیز کی کمی نہیں۔۔۔اس ملک میں اقتصادیات کا نہیں اخلاقیات کا بحران ہے۔۔۔۔ یہاں ہر چیز میں ملاوٹ کی جاتی ہے۔۔۔۔ مسلمان تو کیا ہم انسان بھی نہیں۔۔۔