http://www.femo.tv/ Fauzia Kasuri Response & ISF appeal to Imran Khan.Fauzia Kasuri Left PTI After Meeting With ISF Students She Appeal to Imran Khan.Pakistan Tehrik-i-Insaf (PTI) leader Fauzia Kasuri has been kicked out from the intra-party elections, here on Wednesday. According to PTI sources .
ISF کا وفد فوزیہ قصوری کو منانے کے لئے پہنچا اور رکنے کی التجا کی جس کے جواب میں فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کے بارے میں سچ اور اپنے ساتھ ہونے والی نہ انصافی کا بھانڈا پھوڑ دیا امریکن نیشنلٹی چھوڑنے کے بعد بھی حامد خان نے جان بوجھ کر فوزیہ قصوری کو الیکشن سے باہر رکھا
خبریں ہیں ISF کے ممبران فوزیہ کے استعفیٰ کے بعد احتجاجا تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں
مسلم لیگ ن نے تو ہاشمی کے بعد بھی الیکشن جیت لیا اب دیکھنا یہ ہے تحریک انصاف اپنے باغی کے بعد کیسے بچتی ہے