گذشتہ روز الحمرا حال نمبر ۱ لاہور میں لکی ایرانی سرکس کی جانب سے نعیم ہاشمی کی یاد میں اعترافِ فن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف Mr. فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، آخر میں اِس سرکس کے روح رواں میاں راشد فرزند نے جیوے پاکستان کیلئے خصوصی طور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Mian Rashid Ferzand Ali (Mian Ferzand Ali Circus) Talked with Shakeel Farooqi Jeeveypakistan News